Ads skipped

🔥 The Untold Angle By Dr. Irfan Shehzad 🚩ALI Vs. Moaviah & Hussain Vs. Yazeed 🎙️ Shamsuddin Shigri

34K views · Jul 9, 2025 · Education

Comments · 335

• @GhamidiREELS · 4 months ago · pinned

🔥 ANSWERING CRITICISM 🚩 شگری صاحب کی پاڈکاسٹ پر تنقید کا جواب ⁉ DR. IRFAN SHEHZAD: https://youtu.be/uHZOUIRFGmI

2

• @ziahassan3519 · 1 year ago

ظلم کی طرفداری پر یہ پڑھ لو۔            القرآن ۔  جو ظالم کی طرف جھکاؤ رکھے گا تو وہ بھی ظالم کے ساتھ جہنم میں جائے گا۔اور اس کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی۔ ،، سورہ ھود۔

20

• @ghpir9664 · 1 year ago (edited)

Dr Shehnaz is bold , 2:02:06  opening eyes of Muslims after centuries.
Shia hve torn apart skoot principle of Sunnis, so truth must be told. Bravo Dr Shehzad

10

• @shaheengk5352 · 1 year ago

Like Dr. Irfan Shehzad, another Scholar teacher Adnan Rashid is frequently out and about in broad daylight at Speakers Corner London. He talks about religion of shiaism openly and honestly. Alhumdulillah for his hardwork. MashaAllah

5

• @tanvirabbasi336 · 4 months ago

Mashalah 2 different school of thought discussed in nice way agreed or not this no problem

4

• @manshahussain6105 · 4 months ago (edited)

شکری صاحب اس سے سوال کریں کہ دین کے اصول کون سے ہیں جس کی وجہ تیز یزید اس پہ معیار پہ پورا اترتا ہے اور حضرت عبداللہ بن زبیر اور حضرت امام حسین اس معیار پہ پورے نہیں اترتے وہ کون سا معیار ہے اس سے پوچھیں دینی اور قرانی اور اسلامی معیار کون سے ہیںیہ اب بات ابن زیاد پہ ڈال رہا ہے ابن زیاد سے یزید کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں یزید وہ تھا جو گورنر بصرہ کو ختم کر کے اس نے امام حسین کے لیے کوفہ مقرر کیا تھا تاکہ یہ بات ہو سکے کہ ابن زیاد امام حسین سے بیعت لے یا ان کو قتل کر دے یہ بات یزید کے جو مشیر اعلی تھا وزیراعظم تھا سر جون عیسائی اس نے یزید کو یہ مشورہ دیا تھا کہ ابن زیاد کو کوفہ کا گورنر بناؤ عین اس وقت جب حضرت امام حسین کوفہ پہنچنے والے تھے اس وقت یہ گورنر تبدیل کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ یزید اس میں پورے کا پورا ملوث ہے اور دوسری بات ہے کہ یزید کا بیٹا معاویہ وہ اس وجہ سے خلافت سے حکومت سے دستبردار ہوا تھا کہ میرا باپ قتل اہل بیت میں ملوث ہے یہ بھی دوسری دلیل ہے کہ یزید قتل حسین میں ملوث ہے یزید قتل حسین میں ملوث ہے یزید مدینہ میں واقع ہو رہا کرنے میں اور وہاں قتل و کاغارت میں ملوث ہے وہاں مدینہ میں فوج کس نے بھیجی تھی اور یزید ملوث ہے عبداللہ بن زبیر پر قتل و غارت کرنے کا اور خانہ کعبہ پہ چڑھائی کرنے کا خانہ کعبہ کو اگ لگانے کا اس نے اتنی بے حرمتی کی ہے جبکہ امام حسین کہہ رہے ہیں کہ میں مکہ سے جا رہا ہوں تاکہ مکہ شہر کی بے حرمتی نہ ہو اور یزید مکہ کی بے حرمتی کر رہا ہے اگ لگا کر یہ فرق ہے حضرت امام حسین اور یزید کے درمیان

4

• @rehansarwar518 · 4 months ago

موصوف نے مقدمہ ابن خلدون کی طرح اپنی خودپرستی پر بنایا اور پھر واقعات بیان کرتے ہوئے اچھی خاصی تاریخ کھا گئے۔

2

• @MoazzamLegalLens · 1 year ago

تاریخ لکھنے والا تو شیعہ یا سنی ہوتا ہے جو اپنے مسلک کے مطابق حقایق کو کمزور کر دیتا ہے

4

• @manshahussain6105 · 4 months ago

حضرت علی کیسے جائز خلیفہ نہیں تھے مدینہ کا گورنر مکہ کا گورنر کوفہ کا گورنر بصرہ کو گورنر مصر کا گورنر تمام حضرت علی گورنر مقرر کر رہے تھے ایک شام کا گورنر کو معطل کر دیا معزول کر دیا اس نے اپنی جبر اور زور کی بنا پر معطل ہونے سے انکار کر دیا جو کہ اس کا مطالبہ بھی غیر قانونی اور غیر شرعی تھا کیونکہ جو قاتلین عثمان تھے ان کا قصاص معاویہ کے مطالبہ نہیں ہونا چاہیے تھا بلکہ حضرت عثمان کے بیٹے کی طرف سے مطالبہ انا چاہیے تھا مس معاویہ کرسی کے بلبوتے پر یہ مطالبہ کر رہا تھا

2

• @daimasamroz8796 · 1 year ago

اور آخر میں تو موصوف نے اپنے علم کا خلاصہ ہی کر ڈالا جب مسیلمہ کذاب کو بنو تمیم سے ثابت کر ڈالا جب کہ وہ بنو حنفیہ سے تعلق رکھتا تھا، اور ایک بات، بنو تمیم کی اکثریت معاویہ کے لشکر میں بھی تھی اسکا ذکر بھول گئے موصوف،

اور میری آخری بات یہی کہ حضرت محمد مصطفیٰ ص نے جب مہر لگا دی کہ حضرت علی ع آنے والی جنگوں میں حق پر ہوں گے تو پھر مزید اگر مگر فضول بحث و دلیل کی گنجائش ہی نہیں رہی، موصوف کیلئے دعا ہی کی جا سکتی کہ اللہ پاک حق سمجھائے۔۔۔

4

• @Babumashaye..i · 1 year ago

دین کے اصول بھی ان صاحب نے معیا کر دیے جو بھی بنوامیہ یا پہلے تین خلفاء کے طریقہ حکومت سے  اختلاف کرے وہ نظم اجتماعی کا باغی ہے

2

• @akbartalpur773 · 1 year ago

کیا سیاسی  حکومت شریعت سے باہر کی کوئی چیز ہے ؟  اقتدار اعلی اللّٰہ تعالیٰ کا ہے تو زمین پر اقتدار لوگوں کے ہاتھ کیسے چلا گیا جب کہ خلافت نیابت ہے اللہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی ۔
اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے جو دین اسلام ہے اس میں ردو بدل کرنا تو بدعات ہے ۔

5

Up next

LIVE

Karbala Needs Uncompromising Questions, Not Blind Devotion | Dr Irfan Shehzad | Dr Faraz Siddique

Irfan Shahzad · 17K views

LIVE

🔥 HADEES_e_AMMAR KI REALITY | حدیث عمار کی حقیقت ⁉️ IRFAN SHEHZAD

Ghamidi REELS · 3.8K views

LIVE

ru How Russia Became a Superpower | Full Documentary | रूस का सम्पूर्ण इतिहास

Islamic TV Junaid · 2 views

LIVE

Yazid's Caliphate & Uprising of Hussain | The Misrepresentation of Sunnis & Shias | Dr Irfan Shehzad

Irfan Shahzad · 20K views

LIVE

🔥Khilafat-e-Ali Mein Masail‼️ Sahaba Ki Jabri Baiat ‼️ Khilafat 30 Saal❓️ Dr Irfan Shahzad

Abu Hussain · 10K views

LIVE

عہد خلافت اور حضرت علی کے سیاسی نظریات

TRC_uncut · 2.8K views

LIVE

🔥Battle of Siffin EXPLAINED ‼️ Ali vs. Muawiya ‼️ COMPLETE HISTORY | جنگ صفین مکمل تاریخی پس منظر

Abu Hussain · 10K views

LIVE

یزید، موروثی خلافت اور اموی سیاست،معاویہ اور قیصر وکسری Dr Irfan Shahzad on Yazid & Dynastic Calip

Shamsuddin Hassan Shigri · 5.4K views

LIVE

Qaiser Ahmed Raja & Engineer Muhammad Ali Mirza | Full Face-to-Face Podcast | Exclusive

Qaiser Raja’s Arguments and Qaiser Raja Clips · 116K views

LIVE

The Blood of Uthman and Ahl al-Bayt: Two Sects, One Distorted History

Billionneurons Podcast and Billionneurons Faraz Siddiqui · 73K views

LIVE

Spreading Islam to Debating Ahmadiyya! What happened in London debate?

Billionneurons Podcast and 2 more · 43K views

LIVE

شیعہ اور قادیانی مناظرہ | ختم نبوت از قرآن | Shia vs Qadiyani Debate on Finality of Prophethood

Shamsuddin Hassan Shigri · 15K views

LIVE

Why Did Hazrat Ali ؓ Choose Malik al-Ashtar❓️ Compulsion or Personal Choice❓️ Dr IRFAN SHAHZAD

Abu Hussain · 15K views

LIVE

The role of Ali in the era of Khilafat| Dr Irfan Shahzad| M. Husain Farid

Irfan Shahzad and TRC_uncut · 9.5K views

LIVE

🔥HADITH-E-AMMAR: Asal Haqeeqat ‼️ Dr. Irfan Shehzad

Abu Hussain · 8.4K views

LIVE

Who is Al Mahdi in Shia Islam?

Billionneurons Podcast and Billionneurons Faraz Siddiqui · 31K views

LIVE

EP 111:.تفہیم کربلا سیریز1 حسین و یزید فری تھنکر کی نظر میں With Liberal Thinker Hashir Irshad

Shamsuddin Hassan Shigri · 14K views

LIVE

Podcast with Dr Irfan Shahzad on Fikr E Ghamdi, Hazrat Ali, Sahaba & Ahle Bait|@towardshidayah1

Towards Hidayah and Muhammad Talha Alvi · 9.3K views

LIVE

🔥Who Were the Bedouins❓️Allegations Against USMANؓ & His Response

Abu Hussain · 11K views

LIVE

🐫🔥 JUNG-E-JAMAL EXPLAINED‼️ ALIؓ YA AYESHAؓ ‼️KON HAQ PER ❓️IRFAN SHAHZAD

Abu Hussain · 13K views

YouTube, with the door locked.

Aegis plays a clean stream instead of YouTube's player, so pre-roll ads, trackers, and fingerprinting never ride along. Drop Shields any time if you want the official player back.