9 June 1974: سانحہ ٹوپی — A Heartbreaking Tale of Brutality داستان بربریت Al-Qalam Podcast
12K views · Jun 9, 2026 · People & Blogs
Comments · 40
@ajazkhan54 · 5 months ago
ماشااللہ ابرار - میں اس دن شکری میں تھا۔ آپ لوگوں کے حملے کے بعد ہمارے گھر پر حملہ ہوا- میں اس وقت ۲۱ سال کا تھا اور میں دو دن اس واقعہ سے پہلے ربوہ سے آیا تھا- بہت شکریہ ۱۹۷۳ کے جلسہ میں اسرار اور آپ کے تایا جان نے ہم سب کے ساتھ سکیورٹی کی اڈیوٹی دی۔ یہ فوٹو جو آپ نے لگائ ہے اس جلسہ کے بعد کی ہے۔ میں اپنے والد کے پیچھے کھڑا ہوں۔ میں بھی اپنے واقعات کی پاڈکاسٹ تیار کر رہا ہوں۔ جزاکم الل اس تفصیل کا اور آپ کے خاندان کی قربانی کا اور اس قربانی کا پھل جو ہم سب کھا رہے ہیں
16
@rasheedrashid1625 · 5 months ago
I am Dr Rasheed Muhammad Rashid senior eye specialist Fazal Omar hospital rabwa
9
@ZakiaRafique-o7j · 5 months ago
اللہ تعالٰی شہداء کے درجات ہمیشہ بلند فرماتا چلا جائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور انکی نسلوں اور جماعت احمدیہ عالمگیر کو ہمیشہ صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللہ تعالٰی آپکو بھی اس کاوش پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین
10
@AmtulHabib-i2i · 5 months ago
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ابرار بھائ اللہ اپکو جزا دے سلامت رہو ❤
5
@IjazShah-b2c1q · 5 months ago
جزاء کم اللہ ابرار بہت ہی پرانی یادیں تازہ ہوئیں 74ء میں ہم ربوہ اکٹھے ہوئے اور یہ سارے واقعات وہاں میرے اباجی مرحوم آپکے والد حاجی صاحب مرحوم چاچااحمد جان بہت ہی پیار ومحبت کا وقت گزرا اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے
6
@TanveerAhmad-us6vz · 5 months ago

اللہ تعالیٰ شہدائے احمدیت
کے درجابلندفرمائے
2
@rasheedrashid1625 · 5 months ago
Jazakallah jee for kind hearted information
8
@khushnoodahmad6999 · 5 months ago
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب یہ پروگرام بہت اچھا ہے اپ نے کیا سننے کے بعد انکھوں سے انسو جاری ہو گئے.کہ اس پیاری جماعت میں بہت سارے لوگوں نے جان کی نظر انے کی قربانیاں دی اور دوسری قربانیاں بھی😢.اللہ تعالی ان شہداء کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے. امین.ڈاکٹر شکیل صاحب اپ کا بھی بہت بہت شکریہ کہ اپ ایسے پروگرام پیش کر رہے ہیں.جس کو دیکھنے اور سننے کے بعد دل میں اور پورے جسم میں
ایمان کے جذبے کی حرارت کو ابھارتی ہے .اور ان واقعات کو سننے کے بعد ہم لوگ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمارا تعلق اس پیاری جماعت سے ہے.
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو .امین.
8
@AustralianbeautyHN · 5 months ago
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ جزاکم اللہ احمدیت کی قربانی کی تاریخ سے آگاہ کرنے کے لیئے ۔
اللہ تعالٰی ان کو بہترین جزا عطا کرے اور ان کی نسلوں کو احمدیت کا سرمایہ بنائے رکھے ۔ آمین
شہدائےاحمدیت زندہ باد
مجھے یہ کہنا تھا کہ اس سے پہلے جنہوں نے سانحہ ٹوپی کے واقعات بیان کرنے شروع کیئے تھے ان کی زبانی ہی اسے مکمل کرواتے کچھ کنفیوز سا کر دیا ہے ۔
یا پھر ہو سٹ کو چاہیئے تھا کہ شروع میں کچھ وضاحت کر دیتے یا ان کے الگ الگ چیپٹرز بنا دیتے شخصیات کے اعتبار سے یا مقامات کے لحاظ سے۔
11
@azharahmad1709 · 5 months ago
اسرار احمد خان وقار میرے بچپن کے دوست ہیں اور اپ تو بڑے صاحب بن گئے ہوئے ہیں وکیل ہیں بہت بڑے۔حاجی صاحب کے ساتھ میرا بچپن کا بہت اچھا ٹائم گزرا ہے اور بڑی محبت سے پیش اتے تھے اکٹھے اکثر ہم نماز پر چل کر جاتے تھے مسجد میں حال احوال بھی پوچھتے تھے اور تعلیم کے متعلق جب بھی ملتے تھے پوچھتے تھے ۔اللہ تعالی شہدائے احمدیت کے درجات قران فرمائے اور جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے ۔أمین
3
@nusratjehan4289 · 4 months ago
اللہ کرے کہ یہ سب قربانیاں بہت اچھا رنگ لائیں اور نسل در نسل احمدیت پر قائم رہیں اور اسکی برکات کو سمیٹنے والے بنیں اور آگے بھی جب بھی دین کی خاطر قربانی دینے کا وقت آۓ تو اسی طرح ثابت قدم رہیں اور خدا کی خاطر اپنی جان مال وقت اور اولاد کو قربان کرنے کیلۓ ہردم تیار رہیں خدا تعالی ان سب قربانیوں کا بہترین صلہ دے اجر عظیم بخشے
2
@nisarahmednasir4892 · 5 months ago
اخری لائن میں سیدھے ہاتھ سے پانچویں نمبر ملک محمد شیر خان میرے شیر دل بہادر والد ہیں۔تصویر میں
3
Up next

قبولیت احمدیت کے بعد روانگی از قادیان دارلامان After Accepting Ahmadiyyat: The Journey Home
Al-Qalam (S A Shahid) · 7K views

Full Body Yoga in 15 Minutes for Busy Mornings | Saurabh Bothra Yoga
Saurabh Bothra · 2.1M views

Salesforce FIDE World Championship 2026 Game 2: GUKESH vs. SINDAROV! Chess Heats Up! 🔥
Chess.com · 14K views

How the Republicans have flooded themselves with shit
DER STANDARD · 5.9K views

Historischer Thanksgiving-Schock. Hält die Wall Street dem Druck stand?
Markus Koch | Wall Street · 13K views

سانحۂ ٹوپی، 9 جون 1974 | Eyewitness History of the Topi Incident | Al Qalam Podcast
Al-Qalam (S A Shahid) · 9K views

We’re luring Marketplace scammers into a trap
izzy · 3.8K views

Friday Sermon | 5th June 2026 | 4K ULTRA HD
mtaOnline1 · 42K views

Generaldebatte: Tino Chrupalla rechnet mit Merz' Politik ab! - AfD-Fraktion im Bundestag
AfD-Fraktion Bundestag · 79K views

Alice Weidel Fuming – Merz Suffers! 😂 AfD Parliamentary Group in the Bundestag
AfD-Fraktion Bundestag · 195K views

Frauen erleben Gewalt und die FPÖ redet von MÄNNERHASS?! 🤯
SPÖ eins · 83 views

Leak confirms Russia's horrific losses!
Militär & Geschichte mit Torsten Heinrich · 426K views

سانحہ لاہور | Eye Witness Account of Barbaric Attacks on Innocent Ahmadis on 28 May 2010
Al-Qalam (S A Shahid) · 37K views

ایک صدی کی داستان | From Qadian to Rabwah | Al-Qalam Podcast
Al-Qalam (S A Shahid) · 6.8K views

BUCKLE UP! Everything is being sold off now
Marc Friedrich · 331K views

Silver after the crash: Where is the bottom? | philoro TV talks to Jochen Staiger #silverprice
philoro · 2.8K views

Dastan-e-Ajaz | Ep. 4 | 29 May 1974 | سانحہ ربوہ ریلوے اسٹیشن | The Propaganda Used Against Ahmadis
Al-Qalam (S A Shahid) · 24K views

KANN DIESE TAUBE EDNA RETTEN ?
LUCREW · 9.5K views

Dastan-e-Ajaz | Ep. 1 | صوبیدار خوشحال خان کی قبولیت احمدیت | KPK’s First Ahmadi Shaheed
Al-Qalam (S A Shahid) · 12K views

شیرپور جیل کی دو عظیم شہادتیں | Sahibzada Jamil Latif کے ساتھ خصوصی گفتگو | AlQalam Podcast
Al-Qalam (S A Shahid) · 14K views