Khandan e Muhammad.saww Say Dushmani Ka Aagaz | Yazeed ka Shajra | Allama Yaseen Qadri
478K views · Feb 10, 2025 · Nonprofits & Activism
Comments · 1.2K
@khadimalislam7340 · 7 days ago
جھوٹ افترا تو وہی باندھتے ہیں جنہیں اللہ تعالٰی کی آیتوں پر ایمان نہیں ہوتا ۔ یہی لوگ جھوٹے ہیں ۔ ترجمہ /مفہوم سورة النحل آية #105

اللہ کسی ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو حد سے گذر جانے والا ( اور ) جھوٹ بولنے کا عادی ہو ۔ ترجمہ/ مفہوم سورة غافر/مومن آية # 28

اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جسے اس کے رب کی آیتوں کے حوالے سے نصیحت کی جائے ، تو وہ ان سے منہ موڑ لے ، اور اپنے ہاتھوں کے کرتوت کو بھلا بیٹھے؟ حقیقت یہ ہے کہ ہم نے ( ان لوگوں کے کرتوت کی وجہ سے ) ان کے دلوں پر غلاف چڑھا دیے ہیں جن کی وجہ سے وہ اس ( قرآن ) کو نہیں سمجھتے ، اور ان کے کانوں میں ڈاٹ لگا دی ہے ۔ اور اگر تم انہیں ہدایت کی طرف بلاؤ ، تب بھی وہ صحیح راستے پر ہرگز نہیں آئیں گے ۔ ترجمہ مفہوم سورة الكهف آية # 57
اور جو شخص اپنے سامنے ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی رسول کی مخالفت کرے ، اور مومنوں کے راستے کے سوا کسی اور راستے کی پیروی کرے ، اس کو ہم اسی راہ کے حوالے کردیں گے جو اس نے خود اپنائی ہے ، اور اسے دوزخ میں جھونکیں گے ، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔ ترجمہ/مفہوم سورة النساء آية # 115

" جھوٹی باتیں جھوٹی خبریں پھیلانے والے کا انجام "
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے پاس گذشتہ رات خواب میں دو آدمی آئے انہوں نے کہا کہ جسے آپ نے ( خواب میں ) دیکھا کہ اس کا جبڑا چیرا جا رہا تھا وہ بڑا ہی جھوٹا تھا، جو ایک بات کو لیتا اور ساری دنیا میں پھیلا دیتا تھا، قیامت تک اس کو یہی سزا ملتی رہے گی۔“ [صحيح البخاري/كتاب الأدب/حدیث: 6096]
الشيخ حافط عبدالستار الحماد حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري:6096
حدیث حاشیہ: یہ حدیث ایک لمبے خواب کا حصہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دکھایا گیا تھا، جس میں قیامت کا دن مجرموں کو دی جانے والی سزاؤں کا نقشہ پیش کیا گیا تھا۔
کذاب / جھوٹے انسان کو ملنے والی سزا اس طرح تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا ایک آدمی بیٹھا ہوا تھا جبکہ دوسرا آدمی کھڑا تھا اور اس کے ہاتھ میں لوہے کی کنڈی تھی جسے وہ بیٹھنے والے کے جبڑے میں داخل کرتا پھر اسے چیرتا ہوا اس کی گدی تک لے جاتا، اس طرح اس کے دوسرے جبڑے سے کرتا پھر پہلا جبڑا صحیح ہو جاتا، قیامت تک اس کے ساتھ یہ سلوک کیا جاتا رہے گا۔
1 - سنی سنائی باتیں ( بغیر تحقیق کے ) بیان کرنا جھوٹ بولنا ہے . صحيح مسلم # 7 / 5
2 - جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے - البخاري # 5076
3 ۔ جھوٹ بولنا منافقین کی چار صفات میں سے ایک صفت ہے۔ البخاری # 34
اور جھوٹوں پر اللہ تعالٰی کی لعنت ہوتی ہے۔ آل عمران آیت # 69
واللہ تعالٰی اعلم
حق کو چھپا کر جھوٹ کو اپنے دین کا حصہ بنا لینے تقیہ کرنے والے یاد رکھیں کہ جھوٹوں کو ہدایت نصیب نہیں ہوتی ، اپنی بداعمالیوں کی توبہ نہیں کرنے والوں کے دلوں پر مہر لگ جاتی ہے اور اللہ تعالٰی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین ( مومنین میں خلفائے راشدین و صحابہ کرام رضی اللہ عنہما اجمعین سب سے زیادہ ہدایت یافتہ ہیں ) کا راستہ چھوڑ کر اپنا الگ راستہ بنا لینے والوں کو الله تعالٰی خود کے اپناے ہوے راستے کے حوالے کر دیتا ہے اور آخرت میں جہنم انکا ٹھکانہ ہوگا۔

اور جو شخص اپنے سامنے ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی رسول کی مخالفت کرے ، اور مومنوں کے راستے کے سوا کسی اور راستے کی پیروی کرے ، اس کو ہم اسی راہ کے حوالے کردیں گے جو اس نے خود اپنائی ہے ، اور اسے دوزخ میں جھونکیں گے ، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔ (ترجمہ/مفہوم سورة النساء آية # 115
@khadimalislam7340 · 7 days ago
زَيَّنَ لَهُمُ الشَّيۡطٰنُ اَعۡمَالَهُمۡ فَصَدَّهُمۡ عَنِ السَّبِيۡلِ فَهُمۡ لَا يَهۡتَدُوۡنَۙ - سورة النمل آية 24

شیطان نے ان کو یہ سجھا دیا ہے کہ ان کے اعمال بہت اچھے ہیں ، چنانچہ اس نے انہیں صحیح راستے سے روک رکھا ہے اور اس طرح وہ ہدایت سے اتنے دور ہیں - ترجمہ/مفہوم سورة النمل آية # 24

Shaitan (Satan) has made their deeds fair-seeming to them, and has barred them from Way ( Authentic Islamic Path ) , so they have no guidance,"
Qur'an ( 27 : 24 )

शैतान ने उनके कर्मों को उनके लिए शोभायमान बना दिया है और उन्हें मार्ग से रोक दिया है - अतः वे सीधा मार्ग नहीं पा रहे है। -
Qur'an ( 27 : 24 )
@khadimalislam7340 · 7 days ago
وَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا يَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ؕ اِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمۡ لِيَوۡمٍ تَشۡخَصُ فِيۡهِ الۡاَبۡصَارُ - سورة إبراهيم آية # 42
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔

And never think that ALLAH is unaware of what the wrongdoers do. He only delays them for a Day when eyes will stare [in horror].
Qur'an ( 14 : 42 )

और कभी यह न समझना कि ये ज़ालिम जो कुछ कर रहे हैं, अल्लाह उससे बेख़बर है। वह तो उन्हें बस उस दिन तक की मोहलत दे रहा है, जिस दिन आँखें दहशत से फटी की फटी रह जाएँगी।
Qur'an ( 14 : 42 ).
@khadimalislam7340 · 7 days ago
اور مہاجرین اور انصار میں سے جو لوگ پہلے ایمان لائے ، اور جنہوں نے نیکی کے ساتھ ان کی پیروی کی ، اللہ ان سب سے راضی ہوگیا ہے ، اور وہ اس سے راضی ہیں ، اور اللہ نے ان کے لیے ایسے باغات تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ، جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہی بڑی زبردست کامیابی ہے ۔ ترجمہ/ مفہوم سورة التوبة آية # 100
@khadimalislam7340 · 7 days ago
حذیفہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو آپ نے فرمایا: ”میں نہیں جانتا کہ میں تمہارے درمیان کب تک رہوں گا، لہٰذا تم لوگ ان دونوں کی پیروی کرو جو میرے بعد ہوں گے اور آپ نے ابوبکر و عمر رضی الله عنہما کی جانب اشارہ کیا“۔
سنن ترمذي حدیث # 3662, 3663 ,
سنن ابن ماجه # 97
اس حدیث سے یکے بعد دیگرے ابوبکر اور عمر رضی الله عنہما دونوں کی خلافت کی طرف اشارہ ہے اور یہ دونوں کے لیے فضیلت کی بات ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (97 )
@khadimalislam7340 · 7 days ago
محمد بن حنفیہ نے بیان کیا کہ میں نے اپنے والد (علی رضی اللہ عنہ) سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل صحابی کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ میں نے پوچھا پھر کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا، اس کے بعد عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔ مجھے اس کا اندیشہ ہوا کہ اب (پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد؟) کہہ دیں گے کہ عثمان رضی اللہ عنہ اس لیے میں نے خود کہا، اس کے بعد آپ ہیں؟ یہ سن کر وہ بولے کہ میں تو صرف عام مسلمانوں کی جماعت کا ایک شخص ہوں۔ [صحيح البخاري/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 3671]

حدیث حاشیہ:
حضرت علی ؓ کے اس قول سے ان لوگوں نے دلیل لی ہے جو حضرت ابوبکر ؓ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل کہتے ہیں، پھر ان کے بعد حضرت عمر ؓ کو جیسے جمہور اہل سنت کا قول ہے۔
عبدالرزاق محدث فرماتے ہیں کہ حضرت علی ؓ نے خود شیخین کو اپنے اوپر فضیلت دی ہے لہذا میں بھی فضیلت دیتاہوں ورنہ کبھی فضیلت نہ دیتا، دوسری روایت میں حضرت علی ؓ سے منقول ہے کہ جو کوئی مجھ کو شیخین کے اوپر فضیلت دے میں اس کو مفتری کی حد لگاؤں گا۔
اس سے اُن سُنّی حضرات کو سبق لینا چاہیے جو حضرت علی ؓ کی تفضیل کے قائل ہیں جب کہ خود حضرت علی ؓ ہی ان کو مفتری قرار دے رہے ہیں۔
[صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز، حدیث/صفحہ نمبر: 3671]
@khadimalislam7340 · 7 days ago
وَاقۡصِدۡ فِىۡ مَشۡيِكَ وَاغۡضُضۡ مِنۡ صَوۡتِكَؕ اِنَّ اَنۡكَرَ الۡاَصۡوَاتِ لَصَوۡتُ الۡحَمِيۡرِ - سورة لقمان آية # 19

اور اپنی چال میں اعتدال اختیار کرو ، اور اپنی آواز آہستہ رکھو ۔ بیشک سب سے بری آواز گدھوں کی آواز ہے ۔

और अपनी चाल में सहजता और संतुलन बनाए रख और अपनी आवाज़ धीमी रख। निस्संदेह आवाज़ों में सबसे बुरी आवाज़ गधों की आवाज़ होती है।"

"And be moderate (or show no insolence) in your walking, and lower your voice. Verily, the harshest of all voices is the voice (braying) of the donkey ."
Qur'an ( 31 : 19 )
@littlereaders006 · 3 weeks ago
Ye b American allakar he pese he Le Raha ho ga.
@littlereaders006 · 3 weeks ago
Ye ghustakhe ashaba jahanmi he.
@meharbanmiana · 1 month ago
❤@1:25
1
Up next

Siya kaun kaun se Sahab ko Nahin Mante | 9 October 2026 | Allama Yaseen Qadri | Sargodha Azardari
SARGODHA AZADARI · 17K views

Muawiya, Imam Hussain (A) | Aur Hazrat Abu Bakar (RA) Se Mutaliq Hairat Angaiz Dawe!
Allama Talks · 14K views

Kia Hazraat Umar Sharbi Thy / Allama Yaseen Qadri / Hazraat Ali Rasool K bhai Hain
Hussain Majalis · 18K views

Mawaiya Ny Imam Hassan a.s Ko Q Zahir Diya / Allama Yaseen Qadri / Allama ny Kalma Perh Liya
Hussain Majalis · 20K views

Molana Arif Husain kazmi |Wilayat Mein Kaise Rahen? | Wilayat Ka Sahi Rasta
Wilayat Noor e masumeen · 1K views

Bibi Fatima Zara sa k Ghar ko Jalane Wale kaun The | Allama Yaseen Qadri | 2 Rubi Ul Awal 2026
Alamdar as Network · 12K views

Aik parchi ka jawab kiya Diya Quran o Hadees ki Roshni mai #Bayan #Maulana #Muhammad #Qadri
Majlis Aza Channel · 28K views

इमाम हुसैन (अ.स.) और एक गुनहगार का अनोखा वाक़िया 😢 | मौलाना सैयद आरिफ हुसैन काज़मी |
Noorani Zindagi · 163 views

The debate that turned millions of people into Shias | Allama Dilsaad Mehdavi
Raah E Turaab · 13K views

Live Majlis e Aza Allama Ali Nasir Al Hussaini Talhara 23 November 2026 Sargodha Azardari Network
SARGODHA AZADARI · 2K views

Nabi Saww Kay Kamray Main - Hazrat Abu Bakar Umar Kis Haq Say Dafan Hoay | Allama Yaseen Qadri
Hussaini Media Network · 4.5K views

Wafat e Rasoolؐ se Le kar Dar e Syeda jalana Tareekh k wo haqaiq jo ankhein khol dein|Ya Fatima s.a
Hussain my lifeline · 39K views

Muhammad Bin Qasim Sindh me ISLAM laya tha ? Banu Umaya ka Deshatgard by Engineer Muhammad Ali Mirza
Political Being and 2 more · 405K views

Huzoor ﷺ kay Bad "Ulu'l-amr" Kaun Hain ⁉️ | Reality Of Truth | Yaseen Qadri | Dr Owais Rabbani
Owais Rabbani · 82K views

Allama Ghazanfar Abbas Tonsve Hashmi Topic Aeyatul kursi Our Nolve Ki 2 nubri
zakra maryam zahra · 17K views

Banu Umayya Ka Kartoot Per Sakoot Ku? -Banu Umayya Ka 72 Jaraim- Syed Mohsin Ali Gillani
Syed Mohsin Ali Gillani · 429K views

Mola Ali (A.S) ki Fazilat | Allama Yaseen Qadri Vs Syed Zulfiqar Shah Gillani | Purana Deen
Purana Deen · 15K views

Sunni Logon Nay - Mola Ghazi Kay Alam Kiun Lagway | Waja Bata Di | Allama Yaseen Qadri
Hussaini Media Network · 7.7K views

Yaseen Qadri nay Dil Jeet Lia 😍 One of The Best Video on the Internet | Owais Rabbani | Shia Sunni
KHUDA BAKHSH – URDU and KHUDA BAKHSH – SUNNI OFFICIAL · 89K views

Nabi Kay Sathi - Janazay Main Kahan Thay | Sawa Lakh Ko Khabar Kiun Na Hoi | Allama Asif Raza Alvi
Hussaini Media Network · 22K views