Ads skipped

Maulana Ishaq | 3 Talaq Aur Engineer Muhammad Ali Mirza

105K views · Nov 18, 2021 · Education

Comments · 147

• @loverofimamhussain-as · 3 months ago

jitna feham aur ilm Allah ney Molana ishaq R.A ko dia tha aur itni intellect k sahi nateejey pr puhanchtey they. Allah in k darjaat buland krey ameen.

8

• @fayyaznawazshah9384 · 3 years ago

Molana Sahab ALLAHA aap ko JANAT main ALA muqam ata Kary AMEEN 🤲

32

• @masoodkhalid-o4x · 1 year ago

سورہ البقرہ کی آیت 227 تا 230 میں طلاق کا بیان ہے ۔ان آیات میں کہیں بھی طلاق کے لئے مروجہ الفاظ زبان سے ادا کرنے کا حکم نہیں ہے ، یہاں طلاق کا ارادہ اور نیت کرنے کا بیان ہے ، اس مقصد  کے لئے وہ کوئی بھی ذریعہ اظہار اختیار کر سکتا ہے ، اب چاہے وہ ایک بار طلاق کہے، دو بار کہے تین بار کہے ، تین طلاق کہے یا متعدد بار طلاق کہے ، مقصد ایک ہی ہو گا یعنی کہ وہ طلاق دینا چاہتا ہے ، طلاق کے لفظ  کی تکرار فقہاء اور مفتیوں کی اپنی ذہنی  اختراع ہے ، اس سے  مروجہ حلالہ کو فروغ ملتا ہے ، اس کے بارے میں جو احادیث پیش کی جاتی ہیں ان کی صحت پر بھی کلام ہے ۔

10

• @Rest-h2i · 1 month ago

مولانا اسحق جیسا کوئی عالم نہیں تھا اور نہ ابھی ہے ۔۔ انہیں بہت ملکہ حاصل تھا علمِ حدیث پہ

2

• @hope4247 · 3 years ago

Agree with Maulana Ishaque sb

20

• @somsamali8138 · 2 years ago

May Lord shower countless blessings on your grave

5

• @abdulrafaykhan5252 · 2 years ago

Ocean of knowledge

7

• @kashifamsari-r8k1o · 1 month ago

Ahl e hadees aur shia ke dalail mazboot hai 4 hadees hi kafi hai
حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ الْحُصَيْنِ عَنْ عِكْرِمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ طَلَّقَ رُكَانَةُ بْنُ عَبْدِ يَزِيدَ أَخُو الْمُطَّلِبِ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا فِي مَجْلِسٍ وَاحِدٍ فَحَزِنَ عَلَيْهَا حُزْنًا شَدِيدًا قَالَ فَسَأَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ طَلَّقْتَهَا قَالَ طَلَّقْتُهَا ثَلَاثًا قَالَ فَقَالَ فِي مَجْلِسٍ وَاحِدٍ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَإِنَّمَا تِلْكَ وَاحِدَةٌ فَارْجِعْهَا إِنْ شِئْتَ قَالَ فَرَجَعَهَا فَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَرَى أَنَّمَا الطَّلَاقُ عِنْدَ كُلِّ طُهْرٍ
ترجمہ:  حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رکانہ بن عبد یزید ’’ جن کا تعلق بنو مطلب سے تھا ‘‘ نے ایک ہی مجلس میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں ، بعد میں انہیں اس پر انتہائی غم ہوا ، نبی ﷺ نے ان سے پوچھا کہ تم نے کس طرح طلاق دی تھی ؟ انہوں نے عرض کیا کہ میں نے اسے تین طلاقیں دے دی ہیں ، نبی ﷺ نے پوچھا کیا ایک ہی مجلس میں تینوں طلاقیں دے دی تھیں ؟ عرض کیا جی ہاں ! فرمایا پھر یہ ایک ہوئی ، اگر چاہو تو تم اس سے رجوع کر سکتے ہو ، چنانچہ انہوں نے رجوع کر لیا ، اسی وجہ سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی رائے یہ تھی کہ طلاق ہر طہر کے وقت ہوتی ہے ۔
مسند احمد 2387
امام احمد بن حنبل نے خود اس کی تصحیح کی ہے
شیخ احمد شاکر نے تصحیح کی ہے
شیخ البانی نے تحسین کی ہے
احاديث المختارۃ 4233+4234
امام ضیاء الدین المقدسی نے اس کی تصحیح کی ہے
امام ابن تیمیہ نے بھی اس کی تصحیح کی ہے
امام ذہبی نے بھی اس کی تصحیح کی ہے

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعٍ، قَالَ إِسْحَاقُ: أَخْبَرَنَا، وَقَالَ ابْنُ رَافِعٍ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:    كَانَ الطَّلَاقُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَسَنَتَيْنِ مِنْ خِلَافَةِ عُمَرَ، طَلَاقُ الثَّلَاثِ وَاحِدَةً، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: إِنَّ النَّاسَ قَدِ اسْتَعْجَلُوا فِي أَمْرٍ قَدْ كَانَتْ لَهُمْ فِيهِ أَنَاةٌ، فَلَوْ أَمْضَيْنَاهُ عَلَيْهِمْ، فَأَمْضَاهُ عَلَيْهِمْ
ترجمہ:معمر نے ہمیں ابن طاوس سے خبر دی ، انہوں نے اپنے والد ( طاوس بن کیسان ) سے ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں اور عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ( ابتدائی ) دو سالوں تک ( اکٹھی ) تین طلاقیں ایک شمار ہوتی تھی ، پھر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا : لوگوں نے ایسے کام میں جلد بازی شروع کر دی ہے جس میں ان کے لیے تحمل اور سوچ بچار  تھا ۔ اگر ہم اس کو ان پر نافذ کر دے اس کے بعد انہوں نے اسے ان پر نافذ کر دیا ۔ ( اکٹھی تین طلاقوں کو تین شمار کرنے لگے ۔ )
صحیح مسلم 3674

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، ح وحَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ، وَاللَّفْظُ لَهُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا الصَّهْبَاءِ، قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ: أَتَعْلَمُ أَنَّمَا «كَانَتِ الثَّلَاثُ تُجْعَلُ وَاحِدَةً عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَثَلَاثًا مِنْ إِمَارَةِ عُمَرَ»؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «نَعَمْ
ابن جریج نے ہمیں خبر دی ، کہا : مجھے ابن طاوس نے اپنے والد ( طاوس بن کیسان ) سے خبر دی کہ ابوصہباء نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا : کیا آپ جانتے ہیں کہ نبی ﷺ اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں ، اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ( ابتدائی ) تین سالوں تک تین طلاقوں کو ایک شمار کیا جاتا تھا ؟ تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جواب دیا : ہاں ۔
صحیح مسلم3675

وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّ أَبَا الصَّهْبَاءِ، قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ: هَاتِ مِنْ هَنَاتِكَ، «أَلَمْ يَكُنِ الطَّلَاقُ الثَّلَاثُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ وَاحِدَةً»؟ فَقَالَ: «قَدْ كَانَ ذَلِكَ، فَلَمَّا كَانَ فِي عَهْدِ عُمَرَ تَتَايَعَ النَّاسُ فِي الطَّلَاقِ، فَأَجَازَهُ عَلَيْهِمْ
ابراہیم بن میسرہ نے طاوس سے روایت کی کہ ابوصہباء نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کی : آپ اپنے نوادر ( جن سے اکثر لوگ بے خبر ہیں ) فتووں میں سے کوئی چیز عنایت کریں ۔ کیا رسول اللہ ﷺ اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں تین طلاقیں ایک نہیں تھیں ؟ انہوں نے جواب دیا : یقیناً ایسے ہی تھا ، اس کے بعد جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا زمانہ آیا تو لوگوں نے پے در پے ( غلط طریقے سے ایک ساتھ تین ) طلاقیں دینا شروع کر دیں ۔ تو انہوں نے اس بات کو ان پر لاگو کر دیا ۔
صحیح مسلم 3676
میرے نبی سا ہے کوئی نہیں
تیرا عمر تے شے ہی کوئی نہیں❤❤❤❤

3

• @FaisalKhan9001FaisalKhan · 1 year ago

Agree with molana ishq

6

• @mehfoozkhan2124 · 3 years ago

Allah magfarat farmay

7

• @hope4247 · 3 years ago

Surah Baqra ma clear Allah ne tariqa bata dia ha. Hum partay hi nehi

10

• @MiaoCarrollall · 4 years ago

Well said

9

Up next

LIVE

طلاق 1 یا 3؟ غصے میں طلاق ہو جاتی ہے؟ | طلاق، حلالہ اور نکاحِ متعہ کی مکمل تفصیل !

Allama Hisham Elahi Zaheer · 358K views

LIVE

PENS DECIDE WHAT I HAVE TO DO

Jessie Bluegrey · 100K views

LIVE

Imam e Hassan ka janaza kis ne paraya ??? By peer Syed Irfan shah Mashadi

Syed Hasnain Ali Mashadi Qadri · 14K views

LIVE

💔 Reply to Molana Tariq Jameel & 🔥 Engineer Muhammad Ali Mirza podcast video

Tariq Jameel Voice Hd · 341K views

LIVE

Talaaq ka Masala - Aap Ahl e Hadith hain kya hum aap say Fatwa lay saktay hain - maulana ishaq urdu

Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq · 322K views

LIVE

Nuzool e Masih ka Haqeeqi Maqam ⁉️ Molana Ishaq aur Javed Ghamidi Sahab ki Raye

Molana Tv and HAQIQi Deen Tv · 396K views

LIVE

These TOYS will END your BOREDOM! 😳 | Mohi Toys

Mohi Toys · 148K views

LIVE

Ghar Muslim Ghar Mein Paida Hone Wale Ka Kya Qasoor? — Javed Ahmad Ghamidi

Ghamidi discourse · 178K views

LIVE

3 TALAQ Par Manazrah | Kon Jeeta Kon Hara? | Mufti Kamran Shahzad

Mufti Kamran Shahzad · 74K views

LIVE

Germany is running out of power! - A 10-year standstill? Hamburg no more EV charging parks.

Energie & Outdoor Chiemgau / Energie & Vorsorge · 55K views

LIVE

Moulana Saad Sahab kandhalvi Sb ke Galat ifkar per faisla Hazrat mufti Abul qasim Sahab DB

Ar islamic Bayanaat · 215 views

LIVE

Islam Vs Liberalism Molana Ishaq Munazra Brother Kashif Ali

Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali ) · 338K views

LIVE

Mufti Rasheed vs Qari Khalil | Ek Waqt Digayi 3 Talaq e 3 Hoti Hai Ya 1..??? | Must Listen & Share

Mufti Rasheed Official · 1.2M views

LIVE

Nighat Abbas Asked Why there is Cousin Marriage in Islam || Dr Zakir Naik Question Answer

Ham Dam · 4.7M views

LIVE

Nikah Aur Talaq Ke Ahkam o Masail | Aalim Ke BOL| Faysal Quraishi | Ramazan Mein BOL

BOL Network · 9K views

YouTube, with the door locked.

Aegis plays a clean stream instead of YouTube's player, so pre-roll ads, trackers, and fingerprinting never ride along. Drop Shields any time if you want the official player back.