Hazrat Bilal Ko Azaan Dene Se Kyun Roka Gaya? | Ghadeer Ke Baad Kya Hua? | Allama Yaseen Qadri
6.2K views · Nov 21, 2026 · People & Blogs
Comments · 12
@syedasifhussain-g4e · 3 days ago
ماشاءاللہ قادری صاحب ڈٹے رہیں
4
@mohammadashfaq4853 · 1 day ago
Jazak Allah.
2
@ammi1645 · 2 days ago
سلام علی علیہ السلام
3
@HajiRamzan-j9e · 16 hours ago
ماشاءاللہ قاری صاحب اللہ آپ کی زندگی لمبی کرے
@Syedtoqeerhaiderkazmi · 15 hours ago
ماشاءاللہ قاری صاحب خدا کی قسم سچ تو یہی ھے
@ArshadBughio-m5g · 3 days ago
Moula Ali a s Haq
2
@syedasifhussain-g4e · 3 days ago
سلام علا علیہ السلام
2
@khadimalislam7340 · 3 days ago
لعنت الله على الكاذبين
1
@khadimalislam7340 · 3 days ago
" جھوٹی باتیں جھوٹی خبریں پھیلانے والے کا انجام "
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے پاس گذشتہ رات خواب میں دو آدمی آئے انہوں نے کہا کہ جسے آپ نے ( خواب میں ) دیکھا کہ اس کا جبڑا چیرا جا رہا تھا وہ بڑا ہی جھوٹا تھا، جو ایک بات کو لیتا اور ساری دنیا میں پھیلا دیتا تھا، قیامت تک اس کو یہی سزا ملتی رہے گی۔“ [صحيح البخاري/كتاب الأدب/حدیث: 6096]
الشيخ حافط عبدالستار الحماد حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري:6096
حدیث حاشیہ: یہ حدیث ایک لمبے خواب کا حصہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دکھایا گیا تھا، جس میں قیامت کا دن مجرموں کو دی جانے والی سزاؤں کا نقشہ پیش کیا گیا تھا۔
کذاب / جھوٹے انسان کو ملنے والی سزا اس طرح تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا ایک آدمی بیٹھا ہوا تھا جبکہ دوسرا آدمی کھڑا تھا اور اس کے ہاتھ میں لوہے کی کنڈی تھی جسے وہ بیٹھنے والے کے جبڑے میں داخل کرتا پھر اسے چیرتا ہوا اس کی گدی تک لے جاتا، اس طرح اس کے دوسرے جبڑے سے کرتا پھر پہلا جبڑا صحیح ہو جاتا، قیامت تک اس کے ساتھ یہ سلوک کیا جاتا رہے گا۔
1 - سنی سنائی باتیں ( بغیر تحقیق کے ) بیان کرنا جھوٹ بولنا ہے . صحيح مسلم # 7 / 5
2 - جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے - البخاري # 5076
3 ۔ جھوٹ بولنا منافقین کی چار صفات میں سے ایک صفت ہے۔ البخاری # 34
اور جھوٹوں پر اللہ تعالٰی کی لعنت ہوتی ہے۔ آل عمران آیت # 69
واللہ تعالٰی اعلم

اللہ تعالٰی جھوٹ سے ہماری حفاظت فرمائے جیسا کہ آجکل سچ اور جھوٹ کو پہچانا مشکل ہو گیا ہے اس لئے کوئی بھی خبر دیکھنے سننے میں آے اس کی تحقیق کر لینا چاہئے اور کچھ بھی بیان کرنے شیر کرنے سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یاں إرشادات کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے۔
@khadimalislam7340 · 3 days ago
وَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا يَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ؕ اِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمۡ لِيَوۡمٍ تَشۡخَصُ فِيۡهِ الۡاَبۡصَارُ - سورة إبراهيم آية # 42
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔

And never think that ALLAH is unaware of what the wrongdoers do. He only delays them for a Day when eyes will stare [in horror].
Qur'an ( 14 : 42 )

और कभी यह न समझना कि ये ज़ालिम जो कुछ कर रहे हैं, अल्लाह उससे बेख़बर है। वह तो उन्हें बस उस दिन तक की मोहलत दे रहा है, जिस दिन आँखें दहशत से फटी की फटी रह जाएँगी।
Qur'an ( 14 : 42 ).
@khadimalislam7340 · 3 days ago
اور جو شخص اپنے سامنے ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی رسول کی مخالفت کرے ، اور مومنوں کے راستے کے سوا کسی اور راستے کی پیروی کرے ، اس کو ہم اسی راہ کے حوالے کردیں گے جو اس نے خود اپنائی ہے ، اور اسے دوزخ میں جھونکیں گے ، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔ ( *) ترجمہ/مفہوم سورة النساء آية # 115
* : اس آیت سے علمائے کرام، بالخصوص امام شافعی نے اجماع کی حجیت پر استدلال کیا ہے یعنی جس مسئلے پر پوری امت مسلمہ متفق رہی ہو وہ یقینی طور پر برحق ہوتا ہے اور اس کی مخالفت جائز نہیں۔اس آیت سے علمائے کرام، بالخصوص امام شافعی نے اجماع کی حجیت پر استدلال کیا ہے یعنی جس مسئلے پر پوری امت مسلمہ متفق رہی ہو وہ یقینی طور پر برحق ہوتا ہے اور اس کی مخالفت جائز نہیں۔
@khadimalislam7340 · 3 days ago
وَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا يَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ؕ اِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمۡ لِيَوۡمٍ تَشۡخَصُ فِيۡهِ الۡاَبۡصَارُ - سورة إبراهيم آية # 42
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔

And never think that ALLAH is unaware of what the wrongdoers do. He only delays them for a Day when eyes will stare [in horror].
Qur'an ( 14 : 42 )

और कभी यह न समझना कि ये ज़ालिम जो कुछ कर रहे हैं, अल्लाह उससे बेख़बर है। वह तो उन्हें बस उस दिन तक की मोहलत दे रहा है, जिस दिन आँखें दहशत से फटी की फटी रह जाएँगी।
Qur'an ( 14 : 42 ).
Up next

Shia Ki Takfeer Q ? | Mufti Fazal Hamdard & Mufti Tahir Makki Podcast
Mufti Fazal Hamdard · 38K views

Islamabad Dance Party - Kashmir Under Fire 🔥
Dr Shahbaz Gill · 327K views

Hazrat Umar Ke Karname | Allama Muhammad Yaseen Qadri
Al Kazim Tv · 103K views

Yadgar Majlis | Allama Yaseen Qadri | 30 Sep 2022 Arifwala | @Wahidelectronicsburewala
Wahid Electronics Burewala · 387K views

Maulood-e-Kaaba Kaun?Maula Ali A.S Ya Hakeem Bin Hizam? | Owais Rabbani
Al Haider Tv · 10K views

Habib Ibn Mazahir AS | The Ultimate Loyalty to Imam Hussain (AS) in Karbala | Ft. Syed Haider Jafri
Sukooon Digital · 4.5K views

Ummat Mai Afzal Kon ? Hazrat Abu Bakar ra VS Maula Ali | Allama Yasin Qadri With Mufti Fazal Hamdard
Mufti Fazal Hamdard Vlogs · 411K views

While Trying to Prove the Caliphate, the Mufti Got Trapped Himself!
Hussain Rah e Nijat · 8.7K views

"Yazeed" Ki Muhabat Main Jail Janay Wala Pehla Banda | Allama Yaseen Qadri | Part 2
Hussaini Media Network · 34K views

Quran Khwani and Memorial Service | Ayatullah Sheikh Hussain Wahid Khorasani | Allama Anwar Ali N...
Allama Anwar Ali Najafi · 12K views

Netanyahu को किनारे लगा रहा America, Iran के आगे बेबस Trump? || Ashok Kumar Pandey
The Credible History · 225K views

What Happened After the Prophet ﷺ? The True Story of the Ahl al-Bayt!
Hussain Rah e Nijat · 66K views

Syeda Fatima (SA) Ka Mamla! Pakistan Ke Nasibi Group Par Nayi Behas Shuru! 😱 | Shia Vs Sunni islam
KHUDA BAKHSH – SUNNI OFFICIAL · 5.5K views

Rasool Allah (SAWW) Ki 2 Betiyun Ka Nikah Usman Bin Afan Se Tha..? | Allama Muhammad Yaseen Qadri
Seerat E Ahlebait · 35K views

The debate that turned millions of people into Shias | Allama Dilsaad Mehdavi
Raah E Turaab · 13K views

Why Were Abu Bakr and Umar Buried in the Prophet's ﷺ Chamber? | Allama Yaseen Qadri
Hussain Rah e Nijat and HIDAYAT۔ TV · 14K views

Hazrat Umar Ne Azan Ma Kyun Azfa Kiya..? || Allama Yasin Qadri || New Bayan
Mission-E-Islah · 302K views

Did Mola Ali pray behind Hazrat Abu Bakr? | Allama Yasin Qadri Podcast With Awais Rabani
Raah E Turaab · 60K views

If Imamate Was So Important, Why Didn't the Prophet ﷺ Make It Clear? | Shia Sunni Debate | Full P...
Hussain Rah e Nijat · 367 views

Allama Anwar Ali Najfi | Banu Ummiyah Or Banu Abbas Ki Hakumat | Ahl e Sunnat Kahan Sy Start Howa? |
Mission E Huda · 6.2K views