Ads skipped

عثمانی صاحب کی دھواں دار روباعی عوام کے نعروں سے گونج اٹھا حویلی بہادر شاہ امیر معاویہ نشریات"

191 views · Nov 10, 2026 · People & Blogs

Comments · 7

• @LadllaAttiqBhatti · 2 weeks ago

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

1

• @AbdulHanan443-o7f · 2 weeks ago

ماشاءاللہ ماشاءاللہ مرشد ❤

1

• @LadllaKing-d6q · 2 weeks ago

ماشاءاللہ ❤

1

• @LadllaAttiqBhatti · 2 weeks ago

1

• @غلاممصطفیحافظ · 2 weeks ago

❤ ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤

• @mubasharhussain2658 · 2 weeks ago

لفظ اہلیبیت قرآن مجید میں تین مرتبہ استعمال ہوا ہے ایک مرتبہ حضرت ابراہیمؑ کی زوجہ محترمہ کے لیے اور دوسری مرتبہ حضرت موسیؑ کی والدہ ماجدہ کے لیے اور تیسری مرتبہ حضورﷺ کی ازواج مطہراتؓ کے بارے میں۔ جب حضورﷺ کی ازواج مطہرات والی آیت پڑھی جاتی ہے تو پورا واقعہ نہیں پڑھا جاتا اور آدھا واقعہ پڑھ کر ساتھ ہی چادر والی حدیث جوڑ دی جاتی ہے اور اس طرح اہلیبیت میں جو ازواج مطہراتؓ کا مقام ہے اس کو امت سے چھپا دیا جاتا ہے زواج مطہرات کےعلاوہ دوسرےاہلبیت کےمتعلق امت میں اتنی غلط فہمیاں کہانیاں گھڑی گییں کہ ان غلط فہمیوں کہانیوں کی وجہ سےامت میں وہ فسادبرپاکیاگیاکہ جس کی وجہ سےپوری امت کوناقابل تلافی نقصان اٹھاناپڑا ابھی تک امت ان غلط فہمیوں کہانیوں کی وجہ سےفرقوں میں بٹی ہوی ہے عراق شام لیبیا کی صورت حال سب کے سامنے ہے کہ امریکہ اور اسرایل کے ساتھ مل کر مسلمانوں کو مسلمانوں کے ہاتھوں ہی قتل کرایا گیا
اسی طرح باغ فدک کا معاملہ بھی ہے باغ فدک خیبر کے یہودیوں کی ملکیت تھی فتح خیبر کے بعد یہودیوں کا حضورﷺ کے ساتھ معاہدہ ہوا کہ باغ فدک کی آدھی آمدن حضورﷺ کی خدمت میں پیش کی جاے گی اور اس کے بدلے یہودیوں کو امان دی جاے گی حضورﷺ ہر سال ایک صحابیؓ کو بھیجتے وہ باغ کی فصل کے دو حصے کرتے ایک یہودیوں کے حوالے کیا جاتا دوسرا حصہ حضورﷺ کی خدمت میں پیش کر دیا جاتا اور حضورﷺ اس کو مسلمانوں کی فلاح اور بہبود کے لیے استعمال کرتے اور یہ معاملہ حضرت عمرؓ کے دور خلافت تک ایسے ہی چلتا رہا حضرت عمرؓ کے دور خلافت میں جب غیرمسلموں کو سرزمین حجاز سے نکالنے کا معاملہ ہوا تو یہودیوں کو بھی نکال دیا گیا لیکن ان سے ناانصافی نہیں کی گی بلکہ باغ فدک کی آدھی قیمت ادا کی گی اس کے بعد حضرت عمرؓ نے باغ فدک پر حضرت علی ؓ کو نگران بنایا اور اس کی آمدن ضرورت مند اور مستحق خاندانوں کو ایسے ہی ملنا شروع ہو گی بی بی فاطمہؓ نے گیارہ ہجری میں دنیا سے پردہ فرمایا اور حضرت عمرؓ تیرہ ہجری میں خلیفہ بنے لہٰذا دروازہ جلانے کا الزام بھی جھوٹا ثابت ہوا
حضرت ابوبکرصدیقؓ یہود و نصاریٰ اور منافقین کی ان چالوں کو سمجھ چکے تھے اور آپؓ نے اپنے پاس موجود ۵۰۰ احادیث کا مجموعہ بھی ختم فرما دیا تھا کہ اس میں دوسروں کی سنی ہوی احادیث بھی موجود تھیں آپؓ کو گمان ہوا کہ ایسا نا ہو کہ کوی جھوٹی حدیث بھی میری طرف سے نقل ہو جاے اور امت کو گمراہ کرنے کا گناہ میرے سر نا آجاے امت نے حضرت ابوبکرؓ کے اس عمل سے سبق نہیں لیا اس لیے آج امت کا یہ حال ہو گیا
واقعہ کربلا (۱۰محرم ۶۱ ہجری) پر سب سے پہلی کتاب ( مقتل الحسین ) ابو مخنف نے لکھی۔
مقتل ابی مخنف کا مطالعہ کرنے کے بعد انسان سوچ میں پڑ جاتا ہے کے کیا اسے واقعی تاریخ کی کتاب کا درجہ دیا جا سکتا ہے یا یہ کوفے کے کسی نسیم حجازی یا امجد اسلام امجد کا کوی ڈرامہ یا ناول ہے
تیر کون چلا رہا ہے کون سا شعر پڑھ رہا ہے کس قبیلے سے ہے مرنے والے کے جسم پر کتنے زخم اے مرنے سے پہلے اس نے کون سے الفاظ ادا کیے شہید کی والدہ نے خیمے میں روتے ہوے کون سے جملے کہے پھر فلاں مقابلے پر آیا اس نے یزیدی لشکر کے کتنے بندے مارے
پہلے کتاب میں کہتا ہے یزیدی لشکر کے بندے اسی ہزار تھے لیکن جب امام حسین کے لشکر کے جوانوں سے دوگنا یزیدی لشکر مروا دیتا ہے
سب سے زیادہ مزاحیہ بات اس میں یہ ہے کے بہت سارے یزیدی سپاہی حسین کے مقابلے میں اتے ہیں اور کہتے ہیں کے حسین ہم جانتے ہیں تو جنت کا سردار ہے تیرے باپ علی وصی رسول اللّه ہیں والدہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں میں جانتا ہوں تجھے مار کے دوزخ میں جاؤں گا لیکن میں تجھے قتل ضرور کروں گا
غرض یہ ساری کتاب انتہائی جذباتی انداز میں لکھی گئی ہے سو سال میں عراق کی سیاست میں جو افراد مشھور ہوے ان سب کو اس نے انتہائی مہارت کے ساتھ اس واقعہ میں شامل کیا ہے دس بندے بھی لڑ پڑیں تو دنیا کا زہین ترین بندا بھی نہیں بتا سکتا ہے لڑائی میں گھونسا کس نے مارا تھپڑ کس نے مارا گالی کس نے دی لیکن ابو مخنف ہزاروں کی جنگ میں ہر ایک بندے کے الفاظ کارکردگی سب ذکر کرتا ہے
مذھبی بزنس کرنے والے تو ان باتوں پر تحقیق کرنا کاروبار سے خیانت سمجھتے ہیں لیکن سنجیدہ اہل علم کے لیے یہ کتاب ایک سوالیہ نشان ہے
واقعہ کربلا (۱۰محرم ۶۱ ہجری) پر سب سے پہلی کتاب ( مقتل الحسین ) ابو مخنف نے لکھی۔
ابومخنف(لوط بن یحییٰ بن سعید بن مخنف بن سلیم الکوفی)(متوفی۱۵۷ہجری ۱۵۸ہجری)
یہ کتاب واقعہ کربلا کے تقریباؑ ۹۰ سے ۹۵ سال (یعنی دو نسلوں) بعد تحریر کی گی۔
طبری نے ابومخنف کی روایات پر مبنی (تاریخ الامم والملوک) تیسری صدی ہجری کے آخر میں لکھی۔
ابوجعفر محمد بن جریر بن یزید بن کثیر بن غالب الطبری (المتوفی ۳۱۰ہجری)
ابن جریر طبری کا تعلق طبرستان (موجودہ ایران کا شمالی علاقہ) سے تھا۔
باقر مجلسی نے اپنی کتاب بہار انوار میں خود لکھا ھے کہ حسین کے قاتل ہمارے آباؤاجداد تھے ہم ان کے کفارہ کے طور پر ایذا رسانی کرتے ہیں طبری زرتشت نے ابو مخنف کا جھوٹا کردار پہلی مرتبہ تراش کر ساری امت کو تقسیم کردیا، یہی بات موجودہ ریسرچرز تسلیم کرتے ہیں،
ابن مخنف ایک فرضی کردار ھے مقتل حسین کس نے لکھی کجھ پتہ نہیں البتہ طرز تحریر واقدی والا ھے
واقدی بھی ایک کہانی ساز ھے جو روایات کو اس قدر تفصیل سے لکھتا ھے کہ وہ عقل کے معیار پر پوری نہیں اترتی ہیں
واقدی کا اپنا شاگرد ابن سعد اسے جھوٹا قرار دیتا ھےا
حضرت ابوبکرصدیقؓ یہود و نصاریٰ اور منافقین کی ان چالوں کو سمجھ چکے تھے اور آپؓ نے اپنے پاس موجود ۵۰۰ احادیث کا مجموعہ بھی ختم فرما دیا تھا کہ اس میں دوسروں کی سنی ہوی احادیث بھی موجود تھیں آپؓ کو گمان ہوا کہ ایسا نا ہو کہ کوی جھوٹی حدیث بھی میری طرف سے نقل ہو جاے اور امت کو گمراہ کرنے کا گناہ میرے سر نا آجاے امت نے حضرت ابوبکرؓ کے اس عمل سے سبق نہیں لیا اس لیے آج امت کا یہ حال ہو گیا

• @HanzalaAsif-i3k · 2 weeks ago

1

Up next

LIVE

PTI Surprises Bilawal! Two More Letters Sent to Top Judges for Imran Khan | Emergency Meeting Called

Abdul Qadir · 148K views

LIVE

🔴 SKUPŠTINA UŽIVO: ŽESTOKA RASPRAVA – Vučić, Čupić, Bakić, opomena za Brnabić | 24. 11. 2026

Glas Srbije · 10K views

LIVE

наставак Прве седнице Народне скупштине Републике Србије у Петнаестом сазиву 24.11.2026.

ParlamentSrbija · 40K views

LIVE

Pakistan Political Shake-Up? | Coalition Tensions Rise | All Eyes on Adiala Jail | Rana Azeem Vlog

92 News HD · 9.8K views

LIVE

Maulana shabbeer Ahmad usmani Shan Quran Deen kalooni SGD 5 Nov,2026

Asim Qasim 104 sb Sargodha · 1.5K views

LIVE

Jumma k din Khan k lye gaibi madad, Sub badal gya, Maulana kahan chaly gaye? Nawaz per bijlian

Usama Ghazi · 33K views

LIVE

Lisa Eckhart – AfD, Krieg und Deutschlands völliger Wahnsinn! #lisaeckhart #kabarett #satire

Sehr laut lachen · 17K views

LIVE

🚨😱 RATHOA BRIDGE OPEN… LEKIN MASLA ABHI BHI BAAQI!

Zara Kashmirian · 13 views

LIVE

Yazid aur iskay Shimr ka khail || Zardari Ab B Bhari || Pak Intel Report 21 Nov 2026

Soldier Speaks : Adil Raja · 125K views

LIVE

Adiala Jail Breaking News Today | Imran Khan Release Update Political Developmen | Imran Riaz News

IRK News Points · 14K views

LIVE

وہ میرے صحابہ ہیں نیو کلام |جناب فھد شاہ آف کراچی ||جامع مسجد فاطمہ الزہرہ شورکوٹ امیرمعاویہ نشریات

Ameer Muavia Nashriyat · 68 views

LIVE

شانِ صدیقِ اکبرؓ پر دل موہ لینے والا کلام | قاری عبدالمنان قادری | ضرور سماعت فرمائیں

Ameer Muavia Nashriyat · 33 views

LIVE

Hum Bechain Kyun Rehte Hain ? | Dil Ko Sakoon Kyun Nahi Melta ? | Eiman Afroz Bayan

Pegham e Haq پیغام حق · 377 views

LIVE

Imran Khan Released? Grand Welcome in Lahore as Shahbaz Sharif Arrest Claim Goes Viral | Waqar Malik

WM Media · 8.5K views

LIVE

میرا پیر علی ہے ❤️ | دل چھو لینے والی خوبصورت منقبت | حافظ ظہیر فاروقی و قاری عبدالمنان قادری

Ameer Muavia Nashriyat · 36 views

LIVE

ایسی حیدر حیدر کرو مولوی کتابیں لکھنا بھول جائیں|علامہ شبیر احمد عثمانی صاحب امیر معاویہ نشریات

Ameer Muavia Nashriyat · 248 views

LIVE

November 2, 2026 مولانا شبیر احمد عثمانی قلع کالر والا ختم نبوت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے 👍💫❣️🔔💯

Intzar Ahmed Usmani official · 7.6K views

LIVE

مولانا فضل الرحمن گرفتار کس نے کروایا مولانا کو گرفتار

azam dard official · 527 views

LIVE

Part 2ایسا حیدر حیدر کرو مولوی کتابیں لیکھنا بھول جائی|شبیر احمد عثمانی صاحب|امیر معاویہ نشریات

Ameer Muavia Nashriyat · 179 views

YouTube, with the door locked.

Aegis plays a clean stream instead of YouTube's player, so pre-roll ads, trackers, and fingerprinting never ride along. Drop Shields any time if you want the official player back.