Emotional Journey of Two Sunni Barelwi Brothers to Islam Ahmadiyya دو بھائیوں کا قبول اسلام احمدیت
25K views · Aug 16, 2025 · Entertainment
Comments · 130
@AzamAli-qs5yk · 1 year ago (edited)
پاک دل نیک روحیں اللہ کریم ضرور کیھنچ کر مسیح پاک کے قدموں پر لائے گا
28
@LEGEND-ff-sk · 1 year ago
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین اپنی خاص تائید و نصرت فرمائے آمین ثم آمین
16
@moneebhatti6438 · 1 year ago
ماشاءاللہ بہت ہی ایمان افروز واقعات ھین آللہ تعالٰی اس بھائی کو مزید ایمان مین ترقی عطا فرمائے نیز ھر سعید فطرت انسان کو احمدیت یعنی حقیقی اسلام کو قبول کرنے کی توفیق عطا فرماتے ھوے آنحضرت صل اللہ علیہ وصلعم کے جھنڈے تلے لاے آمین
19
@nasaramirza1803 · 1 year ago
اللّٰہ پاک ہم سبکے دلوں کو ہمیشہ پاک صاف رکھے اور گمراہی سے دور رکھے۔ آمین
ماشاء اللّٰہ آپ دونوں بھائ ایسے ہی ہو جیسے کوئلے کی کان سے قیمتی پتھر نکل آئے ہوں۔❤
بیشک سچائ چھپ نہی سکتی اور گمراہی تاریکی سچائ کے خواہاں سے دور کر دی جاتی ہے بفضل خُدا۔
مُبارک سد مُبارک آپ دونوں کا حقیقی اسلام میں شامل ہونے کا اللّٰہ پاک ہمیشہ دونوں کو ایمان میں ترقیاں دیتا چلا جائے۔ آمین
8
@farooqwirk6719 · 1 year ago
اپ کا بہت شکریہ اپ نے ایک اللہ والے کی بات ہم تک پہنچائی خاکسار کی دعا ہے کہ اپ کو اور اس دوست کو بھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین یا رب العالمین ،رضی صاحب کیا اپ میرا کانٹیکٹ ان کو دے سکتے ہیں،
10
@Khadija.razzaq · 6 months ago
اسلام علیکم بھائی ہم وھابی تھے ہم نے بہی احمدیت قبول کی ہماری فیملی احمدیت کی بڑی مخالف تھی میری والدہ کو خدا نے احمدیت کی سچائی کے خواب دیکہائے ہماری پوری فیملی احمدیت قبول کر چکی ہے الحمداللہ
9
@safiamasood468 · 1 year ago
ماشاءاللہ رضی بیٹا اللہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین جس کی فطرت نیک ھو آے گا وہ انجام کار
14
@TahirKhan-cm1io · 1 year ago
الئہ تعالی آپ کو ثابت رکھے اور ھر قسم کے شر سے محفوظ رکھے۰آمین
7
@nasirnadeem9628 · 1 year ago
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آور دوسروں کے لئے بھی نجات کا باعثِ بنائیے
7
@mukhtarahmad7800 · 1 year ago
بہت عمدہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ رکھے اور باقی لوگوں کو بھی سچائی پہچاننے کی صلاحیت عطا فرمائے آمین ایک بار پھر ایمان تازہ ہو گیا
4
@sameeashraf906 · 1 year ago
اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے
ہر طرف آواز دینا ہے ہمارا کام آج
جس کی فطرت نیک ہے وہ آئے گا انجام کار
5
@NoumanAhmad-z4g · 1 year ago
Massllah dill kush hogia ap ki baten sun kar Massllah Massllah
9
Up next

Why CIVILIZATIONS COLLAPSE without WARNING, Alessandro Barbero's explanation
Vassalli di Barbero (ORIGINALS) · 581K views

Design Systems Like a Senior Engineer (Full Course)
Hayk Simonyan · 157K views

Why Physics and Math Still Struggle to Explain Human Consciousness ft. David Chalmers - StarTalk
Science Meets Sci-Fi Tyson · 15K views

Ahmadi Muslim Debates Deobandi Scholar on Khatme Nabuwat دیوبندی مولوی کے ساتھ ختم نبوت پے مناظرہ
Ahmadi Answers · 2.7K views

The Real Reason Brezhnev Was Persuaded to Send Troops into Afghanistan. He Was Against It!
Настоящая Причина · 21K views

Horrible News for Opponents of Islam Ahmadiyya اسلام احمدیہ کے مخالفین کے لیے خوفناک خبر
Ahmadi Answers · 15K views

AHMADI VS. SUNNI DEBATE! Adnan Rashid REFUSES to Debate Quran/Hadith
True Islam UK · 209K views

Sunni Khatme Nabuwat Protester Accepts Islam Ahmadiyya ختم نبوت جلوس کرنے والے کا قبول اسلام احمدیت
Ahmadi Answers · 37K views

Journey From Staunch Sunni Barelwi Family to Islam Ahmadiyya سنی خاندان سے قبول اسلام احمدیت
Ahmadi Answers · 20K views

Frozen Sleep—How German Soldiers Survived the Endless Winter of the Eastern Front |History for Sleep
History Rest · 80K views

Spreading Islam to Debating Ahmadiyya! What happened in London debate?
Billionneurons Podcast and 2 more · 38K views

Deobandi Brothers and Their Mother Accept Islam Ahmadiyya دو دیوبندی بھائیوں کا قبول اسلام احمدیت
Ahmadi Answers · 15K views

Sunni Muslim : I Wanted to Join Islam Ahmadiyya میں اسلام احمدیہ میں شامل ہونا چاہتا تھا
Ahmadi Answers · 21K views

شرح زیارت جامعۀ کبیره ( قسمت پانزدهم ) | دکتر محمدعلی مجد فقیهی
مؤسسه فرهنگی امام امیرالمؤمنین ( علیه السلام ) · 46 views

Wahidullah Javaid's Journey to Islam Ahmadiyyat | Episode 1: دہریت سے پیر اور پھر احمدی ہونے کا سفر
Al-Qalam (S A Shahid) · 21K views

Emotional Convert Story : Journey from Sikhism to Islam Ahmadiyya سکھ مذہب سے اسلام احمدیت تک سفر
Ahmadi Answers · 53K views

Embracing Ahmadiyyat Allah Ditta Pannu Sb احمدیوں کے جلتے گھر دیکھ کراحمدی ہونے والا چھبیس سالہ لڑکا
Al-Qalam (S A Shahid) · 43K views

Who are the Amazigh? | The Complete Story of the Peoples of North Africa
أبعد مما نرى and 2 more · 536K views

From Barelvi to Ahmadiyyat | Acceptance of Ahmadiyyat Columbus Khan قبولیت احمدیت ایمان افروز گفتگو
Al-Qalam (S A Shahid) · 13K views

Ehsan Ali – A Journey to Ahmadiyyat | AlQalam Podcast | مدرسہ کے طالب علم کا ایمان افروز سفر
Al-Qalam (S A Shahid) · 54K views