Tareekh Nama

6.2K subscribers

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ماضی کی راکھ میں کتنے چراغ دفن ہیں ؟ تاریخ نامہ ان ہی بجھے ہوئے چراغوں کو دوبارہ روشن کرنے کی ایک کوشش ہے ۔ یہاں آپ سنیں گے وہ گمشدہ داستانیں اور ان گمنام ہیروز کی کہانیاں جنہوں نے تاریخ کا دھارا بدل دیا ۔ یہ داستان ہے ان بھولی ہوئی ہستیوں کی، جن کے بغیر آج کی تاریخ ادھوری ہے ۔ 🏛️✨ #tareekhnama #islamichistory #historydocumentry

YouTube, with the door locked.

Aegis plays a clean stream instead of YouTube's player, so pre-roll ads, trackers, and fingerprinting never ride along. Drop Shields any time if you want the official player back.